زبُو 26:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُداوند میرا اِنصاف کر کیونکہ مَیں راستی سے چلتارہا ہُوںاور مَیں نے خُداوند پر بے لغزِش توکُّل کِیا ہے ۔

2. اَے خُداوند! مُجھے جانچ اور آزما۔میرے دِل و دِماغ کو پرکھ۔

زبُو 26