زبُو 24:9-10 Urdu Bible Revised Version (URD)

9. اَے پھاٹکو! اپنے سر بُلند کرو ۔اَے ابدی دروازو! اُن کو بُلند کرواور جلال کا بادشاہ داخِل ہو گا۔

10. یہ جلال کا بادشاہ کَون ہے؟لشکروں کا خُداوند۔وُہی جلال کا بادشاہ ہے ۔(سِلاہ)

زبُو 24