وُہی جِس کے ہاتھ صاف ہیں اور جِس کا دِل پاک ہے ۔جِس نے بطالت پر دِل نہیں لگایااور مکر سے قَسم نہیں کھائی۔