زبُو 23:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. خُداوند میرا چَوپان ہے ۔ مُجھے کمی نہ ہو گی۔

2. وہ مُجھے ہری ہری چراگاہوں میں بِٹھاتا ہے ۔وہ مُجھے راحت کے چشموں کے پاس لے جاتا ہے ۔

3. وہ میری جان کو بحال کرتا ہے۔وہ مُجھے اپنے نام کی خاطِر صداقت کی راہوں پرلے چلتا ہے۔

زبُو 23