کیونکہ کُتّوں نے مُجھے گھیر لِیا ہے ۔بدکاروں کی گروہ مُجھے گھیرے ہُوئے ہے۔وہ میرے ہاتھ اور میرے پاؤں چھیدتے ہیں ۔