مَیں پانی کی طرح بہہ گیا۔میری سب ہڈّیاں اُکھڑ گئیِں۔میرا دِل موم کی مانِند ہو گیا۔وہ میرے سِینہ میں پِگھل گیا۔