وہ اُس بَبر کی مانِند ہے جو پھاڑنے پرحرِیص ہو۔وہ گویا جوان بَبر ہے جو پوشِیدہ جگہوں میں دبکاہُؤا ہے۔