6. جرِیب میرے لِئے دِل پسند جگہوں میں پڑیبلکہ میری مِیراث خُوب ہے!
7. مَیں خُداوند کی حمد کرُوں گاجِس نے مُجھے نصِیحتدی ہےبلکہ میرا دِل رات کو میری تربیت کرتا ہے۔
8. مَیں نے خُداوند کو ہمیشہ اپنے سامنے رکھّا ہے۔چُونکہ وہ میرے دہنے ہاتھ ہے اِس لِئے مُجھےجُنبِش نہ ہو گی۔
9. اِسی سبب سے میرا دِل خُوش اور میری رُوح شادمان ہے۔میرا جِسم بھی امن و امان میں رہے گا۔
10. کیونکہ تُو نہ میری جان کو پاتال میں رہنے دے گانہ اپنے مُقدّس کو سڑنے دے گا۔