مَیں نے خُداوند کو ہمیشہ اپنے سامنے رکھّا ہے۔چُونکہ وہ میرے دہنے ہاتھ ہے اِس لِئے مُجھےجُنبِش نہ ہو گی۔