وہ جِس کی نظر میں رذِیل آدمی حقِیر ہےپر جو خُداوند سے ڈرتے ہیں اُن کی عِزّت کرتا ہے ۔وہ جو قَسم کھا کر بدلتا نہیں خواہ نُقصان ہی اُٹھائے ۔