11. اَے زمِین کے بادشاہو اور سب اُمّتو!اَے اُمرا اور زمِین کے سب حاکِمو!
12. اَے نَوجوانو اور کُنوارِیو!اَے بُڈّھو اوربچّو!
13. یہ سب خُداوند کے نام کی حمد کریں۔کیونکہ صِرف اُسی کا نام مُمتاز ہے۔اُس کا جلال زمِین اور آسمان سے بُلند ہے۔
14. اور اُس نے اپنے سب مُقدّسوںیعنی اپنی مُقرّب قَوم بنی اِسرائیل کے فخر کے لِئےاپنی قَوم کا سِینگ بُلند کِیا۔خُداوند کی حمد کرو۔