اُس نے کِسی اَور قَوم سے اَیسا سلُوک نہیں کِیااور اُس کے احکام کو اُنہوں نے نہیں جانا۔خُداوند کی حمد کرو۔