خُداوند اندھوں کی آنکھیں کھولتا ہے۔خُداوند جُھکے ہُوئے کو اُٹھا کھڑا کرتا ہے۔خُداوند صادِقوں سے مُحبّت رکھتا ہے۔