4. اُس کا دَم نِکل جاتا ہے تو وہ مِٹّی میں مِل جاتا ہے ۔اُسی دِن اُس کے منصُوبے فنا ہو جاتے ہیں۔
5. خُوش نصِیب ہے وہ جِس کا مددگار یعقُوب کا خُدا ہےاور جِس کی اُمّید خُداوند اُس کے خُدا سے ہے
6. جِس نے آسمان اور زمِین اور سمُندر کواور جو کُچھ اُن میں ہے بنایا۔جو سچّائی کو ہمیشہ قائِم رکھتا ہے۔