میری فریاد پر توجُّہ کر کیونکہ مَیں نہایت پست ہوگیا ہُوں۔میرے ستانے والوں سے مُجھے رہائی بخش کیونکہوہ مُجھ سے زورآور ہیں۔