اَے خُداوند!مَیں نے تیری دُہائی دی ہے ۔ میریطرف جلد آ۔جب مَیں تُجھ سے دُعا کرُوں تُو میری آواز پرکان لگا۔