4. کیا اُن سب بدکرداروں کو کُچھ عِلم نہیںجو میرے لوگوں کو اَیسے کھا جاتے ہیں جَیسے روٹیاور خُداوند کا نام نہیں لیتے؟
5. وہاں اُن پر بڑا خَوف چھا گیاکیونکہ خُدا صادِق پُشت کے ساتھ ہے۔
6. تُم غرِیب کی مشوَرت کی ہنسی اُڑاتے ہو ۔اِس لِئے کہ خُداوند اُس کی پناہ ہے