زبُو 133:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. دیکھو!کَیسی اچھّی اور خُوشی کی بات ہےکہ بھائی باہم مِل کر رہیں۔

2. یہ اُس بیش قِیمت تیل کی مانِند ہے جو سر پر لگایاگیااور بہتا ہُؤا داڑھی پریعنی ہارُون کے داڑھی پر آ گیابلکہ اُس کے پَیراہن کے دامن تک جا پُہنچا۔

زبُو 133