اَے خُداوند!میرا دِل مغرُور نہیں اور مَیں بُلندنظرنہیں ہُوںنہ مُجھے بڑے بڑے مُعا ملوں سے کوئی سروکار ہےنہ اُن باتوں سے جو میری سمجھ سے باہر ہیں۔