زبُو 13:4-6 Urdu Bible Revised Version (URD)

4. اَیسا نہ ہوکہ میرا دُشمن کہے کہ مَیں اِس پر غالِب آ گیا ۔نہ ہوکہ جب مَیں جُنبِش کھاؤُں تُو میرے مخالِفخُوش ہوں۔

5. لیکن مَیں نے تو تیری رحمت پر توکُّل کِیا ہے ۔میرا دِل تیری نجات سے خُوش ہو گا۔

6. مَیں خُداوند کا گِیت گاؤُں گاکیونکہ اُس نے مُجھ پر اِحسان کِیا ہے۔

زبُو 13