اُنہوں نے شہد کی مکھِّیوں کی طرح مُجھے گھیر لِیا۔وہ کانٹوں کی آگ کی طرح بُجھ گئے۔مَیں خُداوند کے نام سے اُن کو کاٹ ڈالُوں گا۔