زبُو 110:4-7 Urdu Bible Revised Version (URD)

4. خُداوند نے قَسم کھائی ہے اور پِھرے گانہیںکہ تُو ملکِ صِد ق کے طَورپر ابد تک کاہِن ہے۔

5. خُداوند تیرے دہنے ہاتھ پراپنے قہر کے دِن بادشاہوں کو چھید ڈالے گا۔

6. وہ قَوموں میں عدالت کرے گا۔وہ لاشوں کے ڈھیر لگا دے گااور بُہت سے مُلکوں میں سروں کو کُچلے گا۔

7. وہ راہ میں ندی کا پانی پِئے گا۔اِس لِئے وہ سر کو بُلند کرے گا۔

زبُو 110