خُداوند کی حمد کرو۔مَیں راست بازوں کی مجلِس میں اور جماعت میںاپنے سارے دِل سے خُداوند کا شُکر کرُوں گا۔