3. لشکر کشی کے دِن تیرے لوگ خُوشی سے اپنے آپکو پیش کرتے ہیں۔تیرے جوان پاک آرایش میں ہیںاور صُبح کے بطن سے شبنم کی مانِند۔
4. خُداوند نے قَسم کھائی ہے اور پِھرے گانہیںکہ تُو ملکِ صِد ق کے طَورپر ابد تک کاہِن ہے۔
5. خُداوند تیرے دہنے ہاتھ پراپنے قہر کے دِن بادشاہوں کو چھید ڈالے گا۔
6. وہ قَوموں میں عدالت کرے گا۔وہ لاشوں کے ڈھیر لگا دے گااور بُہت سے مُلکوں میں سروں کو کُچلے گا۔
7. وہ راہ میں ندی کا پانی پِئے گا۔اِس لِئے وہ سر کو بُلند کرے گا۔