زبُو 109:29-31 Urdu Bible Revised Version (URD)

29. میرے مُخالِف ذِلّت سے مُلبّس ہو جائیںاور اپنی ہی شرمِندگی کو چادر کی طرح اوڑھ لیں ۔

30. مَیں اپنے مُنہ سے خُداوند کا بڑا شُکر کرُوں گا۔بلکہ بڑی بِھیڑ میں اُس کی حمد کرُوں گا۔

31. کیونکہ وہ مُحتاج کے دہنے ہاتھ کھڑا ہو گاتاکہ اُس کی جان پر فتویٰ دینے والوں سے اُسےرہائی دے۔

زبُو 109