زبُو 109:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے لَعنت کو اپنی پوشاک کی طرح پہنااور وہ پانی کی طرح اُس کے باطِن میںاور تیل کی طرح اُس کی ہڈِّیوں میں سما گئی۔

زبُو 109

زبُو 109:14-21