اَے خُداوند!ہمارے خُدا! ہم کو بچا لےاور ہم کو قَوموں میں سے اِکٹھّا کر لےتاکہ ہم تیرے قُدُّوس نام کا شُکر کریںاور للکارتے ہُوئے تیری سِتایش کریں۔