زبُو 106:15-18 Urdu Bible Revised Version (URD)

15. سو اُس نے اُن کی مُراد تو پُوری کر دیپر اُن کی جان کو سُکھا دِیا۔

16. اُنہوں نے خَیمہ گاہ میں مُوسیٰ پراور خُداوند کے مُقدّس مَرد ہارُون پر حسد کِیا۔

17. سو زمِین پھٹی اور داتن کو نِگل گئیاور ابِیرا م کی جماعت کو کھا گئی

18. اور اُن کے جتھے میں آگ بھڑک اُٹھیاور شُعلوں نے شرِیروں کو بھسم کر دِیا۔

زبُو 106