اور مَے جو اِنسان کے دِل کو خُوش کرتی ہےاور رَوغن جو اُس کے چِہرہ کو چمکاتاہےاور روٹی جو آدمی کے دِل کو توانائی بخشتی ہے۔