اَے میری جان! تُو خُداوند کو مُبارک کہہ۔اَے خُداوند میرے خُدا! تُو نِہایت بزُرگ ہے ۔تُو حشمت اور جلال سے مُلبّس ہے۔