مَیں عقل مندی سے کامِل راہ پر چلُوں گا۔تُو میرے پاس کب آئے گا؟گھر میں میری روِش خلُوصِ دِل سے ہو گی۔