زبُو 100:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے اہلِ زمِین! سب خُداوند کے حضُور خُوشی کانعرہ مارو ۔

2. خُوشی سے خُداوند کی عِبادت کرو۔گاتے ہُوئے اُس کے حضُور حاضِر ہو۔

3. جان رکھّو کہ خُداوند ہی خُدا ہے۔اُسی نے ہم کو بنایا اور ہم اُسی کے ہیں۔ہم اُس کے لوگ اور اُس کی چراگاہ کی بھیڑیں ہیں۔

زبُو 100