زبُو 10:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ پوشِیدہ مقام میں شیرِ بَبر کی طرح دبک کر بَیٹھتا ہے ۔وہ غرِیب کے پکڑنے کو گھات لگائے رہتا ہے ۔وہ غرِیب کو اپنے جال میں پھنسا کر پکڑ لیتا ہے ۔

زبُو 10

زبُو 10:8-15