زبُو 10:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ دیہات کی کمِین گاہوں میں بَیٹھتا ہے ۔وہ پوشِیدہ مقاموں میں بے گُناہ کو قتل کرتا ہے ۔اُس کی آنکھیں بیکس کی گھات میں لگی رہتی ہیں ۔

زبُو 10

زبُو 10:5-12