پِھر مَیں کہتا ہُوں کیا اِسرا ئیل واقِف نہ تھا؟ اوّل تو مُوسیٰ کہتا ہے کہمَیں اُن سے تُم کو غَیرت دِلاؤُں گاجو قَوم ہی نہیں ۔ایک نادان قَوم سےتُم کو غُصّہ دِلاؤُں گا۔