لیکن مَیں کہتا ہُوں کیا اُنہوں نے نہیں سُنا؟ بیشک سُنا چُنانچہ لِکھا ہے کہاُن کی آواز تمام رُویِ زمِین پراور اُن کی باتیں دُنیا کی اِنتِہا تک پُہنچِیں۔