رُوت 1:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے میری بیٹیِو لَوٹ جاؤ ۔ اپنا راستہ لو کیونکہ مَیں زِیادہ بُڑھیا ہُوں اور شَوہر کرنے کے لائِق نہیں ۔ اگر مَیں کہتی کہ مُجھے اُمّید ہے بلکہ اگر آج کی رات میرے پاس شَوہر بھی ہوتا اور میرے لڑکے پَیدا ہوتے۔

رُوت 1

رُوت 1:6-19