نعومی نے کہا اَے میری بیٹیِو لَوٹ جاؤ ۔ تُم میرے ساتھ کیوں چلو؟ کیا میرے رَحمِ میں اَور بیٹے ہیں جو تُمہارے شَوہر ہوں؟۔