دانی ایل 4:35 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور زمِین کے تمام باشِندے ناچِیز گِنے جاتے ہیںاور وہ آسمانی لشکر اور اہلِ زمِین کے ساتھجو کُچھ چاہتا ہے کرتا ہےاور کوئی نہیں جو اُس کا ہاتھ روک سکے یا اُس سےکہے کہ تُو کیا کرتا ہے؟۔

دانی ایل 4

دانی ایل 4:27-37