دانی ایل 4:34 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اِن ایّام کے گُذرنے کے بعد مَیں نبُوکد نضر نے آسمان کی طرف آنکھیں اُٹھائِیں اور میری عقل مُجھ میں پِھر آئی اور مَیں نے حق تعالیٰ کا شُکر کِیا اور اُس حیّ القیُّوم کی حمد و ثنا کیجِس کی سلطنت ابدیاور جِس کی مملکت پُشت در پُشت ہے۔

دانی ایل 4

دانی ایل 4:29-35