دانی ایل 11:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اور دارا مادی کی سلطنت کے پہلے سال میں مَیں ہی اُس کو قائِم کرنے اور تقوِیّت دینے کو کھڑا ہُؤا۔

2. اور اب مَیں تُجھ کو حقِیقت بتاتا ہُوں ۔فار س میں ابھی تِین بادشاہ اَور برپا ہوں گے اور چَوتھا اُن سب سے زِیادہ دَولت مند ہو گا اور جب وہ اپنی دَولت سے تقوِیت پائے گا تو سب کو یُونا ن کی سلطنت کے خِلاف اُبھارے گا۔

3. لیکن ایک زبردست بادشاہ برپا ہو گا جو بڑے تسلُّط سے حُکمران ہو گا اور جو کُچھ چاہے گا کرے گا۔

دانی ایل 11