دانی ایل 11:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اب مَیں تُجھ کو حقِیقت بتاتا ہُوں ۔فار س میں ابھی تِین بادشاہ اَور برپا ہوں گے اور چَوتھا اُن سب سے زِیادہ دَولت مند ہو گا اور جب وہ اپنی دَولت سے تقوِیت پائے گا تو سب کو یُونا ن کی سلطنت کے خِلاف اُبھارے گا۔

دانی ایل 11

دانی ایل 11:1-3