خُرُوج 4:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب مُوسیٰ نے جواب دِیا لیکن وہ تو میرا یقیِن ہی نہیں کریں گے نہ میری بات سُنیں گے ۔ وہ کہیں گے خُداوند تُجھے دِکھائی نہیں دِیا۔

خُرُوج 4

خُرُوج 4:1-2