خُرُوج 22:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

اگر کوئی اپنے ہمسایہ کے پاس گدھا یا بَیل یا بھیڑ یا کوئی اَور جانور امانت رکھّے اور وہ بغیر کِسی کے دیکھے مَر جائے یاچوٹ کھائے یا ہنکا دِیا جائے۔

خُرُوج 22

خُرُوج 22:8-15