خُرُوج 21:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. وہ احکام جو تُجھے اُن کو بتانے ہیں یہ ہیں۔

2. اگر تُو کوئی عِبرانی غُلام خریدے تُو وہ چھ برس خِدمت کرے اور ساتویں برس مُفت آزاد ہو کر چلا جائے۔

3. اگر وہ اکیلا آیا ہو تو اکیلا ہی چلا جائے اور اگر وہ بیاہا ہو تو اُس کی بِیوی بھی اُس کے ساتھ جائے۔

خُرُوج 21