خُرُوج 22:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اگر کوئی آدمی بَیل یا بھیڑ چُرا لے اور اُسے ذبح کر دے یا بیچ ڈالے تو وہ ایک بَیل کے بدلے پانچ بَیل اورایک بھیڑ کے بدلے چار بھیڑیں بھرے۔

خُرُوج 22

خُرُوج 22:1-5