تُو اُن کو وہاں لے جا کر اپنی مِیراث کے پہاڑ پردرخت کی طرح لگائے گا ۔تُو اُن کو اُسی جگہ لے جائے گا جِسے تُو نے اپنی سکُونتکے لِئے بنایا ہے۔اَے خُداوند! وہ تیری جایِ مُقدّس ہے جِسے تیرےہاتھوں نے قائِم کِیا ہے۔