خَوف و ہراس اُن پر طاری ہے ۔تیرے بازُو کی عظمت کے سبب سے وہ پتّھر کی طرحبے حِس و حرکت ہیںجب تک اَے خُداوند تیرے لوگ نِکل نہ جائیں ۔جب تک تیرے لوگ جِن کو تُو نے خرِیدا ہے پار نہ ہوجائیں ۔