خُرُوج 13:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور تُو اُس روز اپنے بیٹے کو یہ بتانا کہ اِس دِن کو مَیں اُس کام کے سبب سے مانتا ہُوں جو خُداوند نے میرے لِئے اُس وقت کِیا جب مَیں مُلکِ مِصر سے نِکلا۔

خُرُوج 13

خُرُوج 13:5-12