خُرُوج 13:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

بے خمِیری روٹی ساتوں دِن کھائی جائے اور خمِیری روٹی تیرے پاس دِکھائی بھی نہ دے اور نہ تیرے مُلک کی حُدُود میں کہِیں کُچھ خمِیر نظر آئے۔

خُرُوج 13

خُرُوج 13:4-10